مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اراک کے امام جمعہ آیت اللہ دری نجف آبادی نے مسلم ممالک میں جاری تشدد، دہشت گردی اور مسلمانوں کے آوارہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکمراں علاقہ میں فتنہ کی جڑ اور امریکی ایجنٹ ہیں، انھوں نے کہا کہ آل سعود مسئلہ فلسطین کے حل میں بھی بہت بڑی رکاوٹ ہیں مسئلہ فلسطین میں آل سعود نے ہمیشہ اسرائیل کا ساتھ دیا ہے اننھوں نے کہا ہ داعش دہشت گردوں کی پشت پر سعودی عرب کا ہاتھ ہے سعودی عرب، لیبیا، مصر ، عراق، شام، افغانستان اور پاکستان میں دہشت گردوں کی آشکارا حمایت کررہا ہے۔ دری نے کہا کہ علاقہ میں آل سعود ام الفتنہ ہیں۔
- https://ur.mehrnews.com/news/1855978/
- 19 جون، 2015، 7:42 PM
- News ID 1855978
آل سعود علاقہ میں فتنہ کی جڑ ہیں
اراک کے امام جمعہ نے مسلم ممالک میں جاری تشدد اور مسلمانوں کے آوارہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکمراں علاقہ میں فتنہ کی اصل جڑ اور امریکی ایجنٹ ہیں۔
News ID 1855978
آپ کا تبصرہ